Yusuf

Add To collaction

محبت ایک ساتھ


اِک روز میں تمہیں سامنے بیٹھا کر۔۔!
ایسے دیوانہ وار نظر سے دیکھوں گا۔۔!💞
کہ تمہیں دنیا کی سب سے ۔۔!
حسین لڑکی ہونے کا احساس ہوگا۔۔!
میں تم سے ایسی گفتگو کروں گا۔۔!
کہ تمہیں تمہارے صدیوں سے ادھورے۔۔!💞
سبھی سوالوں کے جواب ملیں گے!
میں تمہارے ہاتھ کی ہتھیلیوں کو۔۔!
سکون کے لیے آنکھوں سے لگائے رکھوں گا۔۔!
کہ تم اکثر اُن پر میرا نام لکھتے ہو۔۔!💞
میں تمہارے کانوں کی سماعت میں!
تمہارا اور اپنا نام ایک ساتھ پکاروں گا۔۔!💞
 پھر تمہیں احساس ہوگا۔۔!
 محبت ایک ساتھ کیسی لگتی ہے..!!!!
❤️❤️❤️

   15
1 Comments

Mohammed urooj khan

31-Oct-2023 05:08 PM

👍👍👍👍

Reply